شیخوپورہ ۔پرائیوٹ سکول میں خاتون ٹیچرکو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج سامنے آگئی۔
شیخوپورہ ۔خاتون ٹیچر کو جنسی ہراساں کرنے والا سکول کا مالک صغیر اسد پاکستان تحریک اسلام نام کی جماعت کا چیرمین بھی ہے ۔
شیخوپورہ ۔فوٹیج میں صغیر اسد نامی شخص کو ایک خاتون ٹیچر کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
شیخوپورہ ۔ شہریوں کا محکمہ تعلیم اور ڈی پی او سے درندہ صفت انسان کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ۔
شیخوپورہ ۔سکول میں لیڈی ٹیچرز کے ساتھ زبردستی نازیبہ حرکات کرنے والا بچوں کی کیا تربیت کرتا ہو گا۔اہلہ علاقہ
شیخوپورہ ۔خاتون ٹیچر کو جنسی ہراساں کرنے کی فوٹیج ایک دوسری ٹیچر نے بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
Ещё видео!