جیسے ہی گرمی آتی ہے.تو پرندوں کا برا حال ہو جاتا ہے.. آپ کو چاہیے کہ اپنے پرندوں کو گرمی سے بچانے کیلئے مناسب انتظام کریں. اپنے Shed کو چیکھوں سے Cover کیجئے.. تاکہ پرندوں کو سورج کی براہ راست روشنی سے بچایا جا سکے.. Shed کو دن میں ایک بار ضرور دھویا کریں. کہ نمی کا تناسب برقرار رہ سکے. پرندوں کی ہوا کیلئے کولر کا استعمال کریں.. تاکہ دن کے وقت درجہ حرارت کو کنٹرول کیا جا سکے. پرندوں کو روزانہ صاف پانی ڈالیں.. اور ساتھ ہی ساتھ ان کے نہانے کیلئے مناسب پانی کا بھی انتظام کریں... اور اس پانی میں پنکی ڈال لیجئے... تاکہ پرندوں کی جوؤں کا بھی جاتمہ ہو جائے.
#BirdsCareinSummer #SummerProtectionOfBirdsAviary
Facebook Group : [ Ссылка ]
Official Website : [ Ссылка ]
Google+ : [ Ссылка ]
Ещё видео!