بطوراستاد ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے طلباء کو علم و عقل سے آگاہ کریں اور ان کے مستقبل کو روشن کریں۔
مزدوروں کے عالمی دن پر ہمیں مزدوروں کے قریب سکول کے بچوں کو لے کرجانا چائیے اور ان کی مشکلات کا ان کو بتائیں کہ اس مہنگائی میں مزدور کا جینے کا تصور کیسا ہے ؟
تاکہ وہ اس مزدور کیساتھ ہمدردی والا رویہ، ان کا احساس کرنا ، بچوں نے مزدوروں کو میٹھا شربت پلایا اور اپنی آنے والی زندگی کے لیے ایک نیا سبق سیکھا ۔
مزدوروں کو جذباتی ذہانت ، یا نفسیاتی طریقہ علاج کی اگاہی و تعلیم دینے سےان کی زندگیوں میں کافی بہتری لائ جا سکتی ہے۔
مزدوروں کے لیے جسمانی اور ذہنی طور پر کام بہت سخت اور تکلیف دہ ہوتا ہے، جس کیوجہ سے ان کی زندگی کافی دشوار ہوتی ہے ، اگر ہم انہیں جذباتی اور نفسیاتی طریقہ علاج کی تعلیم دیں تو مزدوروں کو اپنی زندگی کی مشکلات کو سامنا کرنے کی صلاحیت بہتر ہو سکتی ہے۔
محمد عرفان بانی کنگسٹن سکول ۔
03145000600
Ещё видео!