اس وقت عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے مگر لیڈرشپ بالکل کمپرومائز ہو چکی ہے کئی مواقع ملے لیڈرشپ کو مگر ہر بار انہوں نے عوام کو مایوس کیا عوام ہمیشہ قربانیاں دیتی آئی ہے اب دوسرے لیول کی لیڈرشپ کو چاہیے کہ وہ آگے آئے اور ان کمپرومائزڈ لوگوں کے چہروں سے نقاب اٹھائیں اسی میں عوام کی عمران خان کی اور پاکستان کی بھلائی ہے
#informativeandentertainment
#imrankhan
#youtubeshorts
Ещё видео!