غزہ میں وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ، غزہ پٹی میں بحری سرحد کے قریب اسرائیل فورسز نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شخص ہلاک ہوگیا۔
شمالی غزہ میں ہزاروں فلسطینی بحری سرحد کے قریب احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کیا، جس کے نتیجے میں اسرائیلی فورسز کی جوابی کاروائی میں ہلاکت ہوئی ہے۔
رواں برس مارچ سے حماس نے غزہ میں بحری ناکہ بندی توڑنے کے لیے ایک نئی تحریک شروع کی ہے، جبکہ یہ ناکہ بندی سنہ 2007 سے جاری ہے۔
Ещё видео!