وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ آمد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پولیس یونیفارم میں ملبوس تھیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو آمد پر روایتی پولیس "کین بیٹن" پیش کی گئی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے چاک و چوبند دستوں نے جنرل سلامی پیش کی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جیپ پر پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کیا
پولیس بینڈ پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں ولولہ انگیز دھنیں پیش کرتا رہا
پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ نے حلف اٹھایا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لیڈی پولیس کانسٹیبل اور
ٹریفک اسسٹنٹ ٹریننگ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی اہلکاروں میں انعامات و اعزازات تقسیم کیئے
ٹریفک اسسٹنٹ فضہ بتول ، مقدس رانی ،حافظہ عشا لیڈی پولیس کانسٹیبل جویریہ فیاض،کوثر ریاض،لائبہ شبیرکو انعامات دئے گئے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےمظفر گڑھ کی لیڈی کانسٹیبل طیبہ امین کو اعزازی تلوار سے نوازا
کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ ڈپٹی آئی جی محبوب اسلم نے سپاس نامہ پیش کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے ساتھ مل کر نعرہ تکبیر اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگائے
لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کے آٹھ دستوں کے مارچ پاسٹ کیا اورسلامی پیش کی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بینڈ سٹاف کو سراہا اور انعام بھی دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کو محنت، لگن، دیانت داری اور پروفیشنلزم کی تلقین کی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبل پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کیا
سینیٹر منسٹر مریم اورنگزیب ، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخآری ، آئی جی ۔ ایڈیشنل آئی جی ، کمانڈنگ ،بھی اس موقع پر موجود تھے
Ещё видео!