عمران خان صاحب کی سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے! نیب توشہ خانہ کیس ،القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت اور توشہ خانہ کی Conviction کو معطل کرنے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر ہو گئی ہے، ہم اوپن ٹرائل اور جیل کے اندر سماعت نہیں ہو سکتی اس درخواست پر جلد فیصلے کی استدعا کرتے ہیں! آخر میں الیکشن کی تاریخ تو آگئی اب پی ٹی آئی کو لیول پلینگ فیلڈ بھی مہیا کی جاۓ !
Ещё видео!