#punjabpolice
#policebharti2023
#policebharti
#policebharti2024
#policejobs
پنجاب پولیس کی نئی بھرتی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ گروپ بنائے گئےہیں۔
ان گروپس میں پولیس آفیسر ، انسٹکٹرز اور سٹوڈنٹس جو کہ پاک ٹیک سروسز اکیڈمی سے تیاری کر کے مختلف اضلاع میں سلیکٹ ہوئے ہیں شامل ہوں گے اس کے علاوہ آپ لوگوں میں سے ہر ضلع سے ایڈمن بنایا جائے گا ، اس گروپ سے آپ اپنے ضلع میں بھرتی کے حوالے سے فارم جمع کہاں ہو ں گے ، دوڑ کہاں ہو گی وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے۔
ان گروپس کے مقاصد نیچے درج ہیں آپ دئے گئےصرف گروپس میں سے اپنے ضلع کا گروپ جوائن کریں۔
Attock
[ Ссылка ]
Bahawalnagar
[ Ссылка ]
Bahawalpur
[ Ссылка ]
Bahawalpur link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Bhakkar
[ Ссылка ]
Chakwal
[ Ссылка ]
Chiniot
[ Ссылка ]
Dera Ghazi Khan
[ Ссылка ]
Dera Ghazi Khan link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Faisalabad
[ Ссылка ]
Faisalabad link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Gujranwala
[ Ссылка ]
Gujranwala link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Gujrat
[ Ссылка ]
Hafizabad
[ Ссылка ]
Jhang
[ Ссылка ]
Jhelum
[ Ссылка ]
Kasur
[ Ссылка ]
Khanewal
[ Ссылка ]
Khushab
[ Ссылка ]
Lahore
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Layyah
[ Ссылка ]
Lodhran
[ Ссылка ]
Mandi Bahauddin
[ Ссылка ]
Mianwali
[ Ссылка ]
Multan
[ Ссылка ]
Multan link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Muzaffargarh
[ Ссылка ]
Nankana Sahib
[ Ссылка ]
Narowal
[ Ссылка ]
Okara
[ Ссылка ]
Pakpattan
[ Ссылка ]
Rahim Yar Khan
[ Ссылка ]
Rajanpur
[ Ссылка ]
Rawalpindi
[ Ссылка ]
Rawalpindi link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Sahiwal
[ Ссылка ]
Sahiwal Link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Sargodha
[ Ссылка ]
Sargodha link 2 ( join only one)
[ Ссылка ]
Sheikhupura
[ Ссылка ]
Sialkot
[ Ссылка ]
Toba Tek Singh
[ Ссылка ]
Vehari
[ Ссылка ]
اس کے علاوہ آپ کی اپنے ڈسٹرکٹ میں امیدواروں کے انڈرسٹینڈگ ہو جائے گی۔ تو آپ ایک دوسرے کی بھرتی کے پراسس میں اور رننگ وغیرہ میں مدد کر سکیں گے ۔ اکٹھے ڈسکس بھی کر سکیں گے ۔
اگر گروپ جوائن نہ ہو رہا ہو یا لمٹ پوری ہو گئی ہو تو آپ03004642724اس پر WhatsApp کریں آپ کو لنک بھیج دیا جائے گا ۔
ہماری بہنیں اپنا یا گھر میں سے کسی کا نمبر شامل کروا سکتی ہیں۔ لیکن اگر اپنا نمبر شامل کروائیں تو DP تبدیل کر کے کرنا ہے ، کیونکہ کچھ لوگ ڈی پی دیکھ کر تنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
اس گروپ میں آپ کو فزیکل سے لیکر تحریری امتحان انٹرویو تک کی مکمل تیاری کروائی جائے گی ، لیکچرز ، نوٹس اور ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے۔ انشااللہ
آپ کو رننگ ، چھاتی کی پیمائش کا مسلہ ہے تو اس بارے میں بھی آپ کی رہنمائی کی جائے گی، کہ آپ اس کو کیسے پورا کر سکتے ہیں۔
اگر آپ مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہیں اور گروپ جوائن کر کے ابھی سے تیاری شروع کر لیتے ہیں تو میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کے کہ انشاء للہ آپ سلیکٹ ہیںاور کچھ ماہ تک آپ پولیس کے یونفارم میں ہو گے ۔
جن امیدواروں نے فیز 2 میں اپلائی کیا تھا اور اب overage ہو چکے ہیں وہ ضرور اس گروپ کو جوائن کریں۔
اگر ان کو شامل نہ کیا گیا تو آپ کی رہنمائی کی جائے گی کہ آپ نے اگلا لائحہ عمل کیا اختیار کرنا ہے ، کس فورم پر درخواست کرنی ہے ، تو اس گروپ کا مقصد ایسے تمام امیدواروں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھے کرنا ہے ۔ اب آپ کا کام ہے کہ اس کو شئیر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہو اور اکھٹے ہو سکیں ۔
میں امید کرتا ہوں آپ اس گروپ کو جوائن کرنے کے بعد یہاں سے سلیکٹ ہو کر ہی جائیں گے ۔
اللہ آپ سب کے خواب پورے کرے ۔ ابھی تیاری شروع کر دیں ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ اللہ حافظ
شفقت رسول وڑائچ
سب انسپکٹر پنجاب پولیس
Ещё видео!