بنگلہ دیش کے علما مشائخ نے خ ب ردار کیا ہے کہ اگر مولانا سعد نے عالمی اجتماع کے موقع پر بنگلہ دیش آنے کی کوشش کی یا حکومت نے ان کی مدد کی تو ڈھاکہ مرکز کو بند کر دیا جائے گا۔ تنظیم کے رہنماؤں نے یہ انتباہ منگل کو نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دیا۔ علماء مشائخ بنگلہ دیش اس پریس کانفرنس کا اہتمام دعوت و تبلیغ کی حفاظت کے مقصد سے کرتے ہیں۔
مولانا فضل کریم قاسمی نے کہا کہ مولانا سعد 15 نومبر کو ڈھاکہ آنے والے ہیں۔ تبلیغی جماعت کا مرکز ککریل مسجد میں ان کا مق ا ب ل ہ کرنے کی تیاری کر چکا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ تبلیغی جماعت کو مولانا سعد کے ساتھ اتحاد کرنے میں کوئی اع ت ر اض نہیں ہوگا اگر وہ اپنی تمام غ/ل ط تشریحات سے توبہ کرلیں۔
@alzujajahtvofficial
Ещё видео!