شہباز شریف ، میاں نواز شریف صاحب اب یہ 1996نہیں ہے، اب یہ 1997نہیں ہے کہ آپ سپریم کورٹ پر کسی بھی طرح کا حملہ کر سکیں، چار اپریل کو بھٹوصاحب کو پھانسی ہوئی تھی تو آج آئین کی سمت درست ہوئی ہے، اب نظریہ ضرورت پر نہیں قانون و آئین پر پاکستان چلے گا، میں سلام پیش کرتا ہوں ان سب لوگوں کو جو اپنی سپریم کورٹ کیساتھ کھڑے ہوئے، رہنما پی ٹی آئی علی محمدخان کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!