Syed kamran haider
بزمِ ادب چنیوٹ کے زیر اہتمام ایوان عابد تمیمی میں 21 جون 2019 بروز جمعہ محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی
صدارت.... ارشد عزیز (فیصل آباد)
مہمانِ خصوصی.... عبدالوہاب عاطر (سعودی عرب)
اعزازی مہمان.... ڈاکٹر بابر علی اسد (فیصل آباد)
اس مشاعرہ میں چنیوٹ اور گرد و نواح کے نوجوان و سینئر شعراء نے اپنا کلام پیش کیا
Ещё видео!