ایسی بچیاں جن کی عمر 10 یا 12 سال ہو تقریبا بلوغت کی عمر کو پہنچ سکتی ہیں
اگر ان کے جسم کاوہ حصہ جو ستر میںداخل ہوتا ہے وہ ظاہر ہوگا تو وہ شخص گنہگار ہوگا جس نے اس کو ایسے لباس پہنایا ہوگا جس سے اس کے جسم ننگا رہے۔
اس بات کو یاد رکھیں اور جان بوجھ کر گناہ کے مرتکب نہ بنیں۔
#mohsin
#muftimuhammadakmal
#youtube
Ещё видео!