انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں پُرتشدد واقعات کی تفصیلات شامل ہیں جو سُننے والوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
کرائم سیریز کی پہلی قسط کراچی میں’سیاسی جرائم یا مجرمانہ سیاست‘ کے انتہائی پراسرار کر دار شعیب خان کے بارے میں ہے جنھوں نے جرائم کی دنیا میں بہت تیزی سے اپنا نام بنایا۔ اُن کے پروفائل کا عالم یہ تھا کہ شعیب خان کے کاروبار پر ہاتھ ڈالنے کے لیے آرمی چیف تک جانا پڑا۔
آواز اور ایڈیٹنگ: سعد سہیل
#CrimeSeries #Karachi #Underworld #crime #ShoaibKhan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!