آج سے فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی اس کے بیان سے کوئی تعلق ہے عمران خان نے اس کو پارٹی سے نکال دیا ہے اور اس کی پارٹی رکنیت ختم ہو چکی ہیں اب جو بھی یہ بیان دے گا وہ اس کے اپنی ذاتی رائےہو گی اس کا عمران خان اور پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا
#informativeandentertainment
#trendingshorts
#imrankhan
Ещё видео!