#جنت اور جہنم کا بیان- جہنم کی صفات کیا کیا ہیں؟ یاد رہے کہ صفات اچھی بھی ہوتی ہیں اور تکلید دہ بھی۔ تو یہاں آپ جہنم کی صفات ملاحظہ کریں گے۔ اور پحر جہنم کے دروازے کتنے ہیں اور ان سے کون کون گزارا جائے گا۔ ان دروازوں سے دوری کے لئے ہم سب کا اپنا آپ بچانا ہے۔ تو جانیئے تفصیل۔