#NAN24NEWSHD
لاہور این اے این 24نیوز چینل کی طرف سے سالانہ بہترین کارکردگی دکھانے والے بیورو چیف رپورٹر اور منیجمنٹ ٹیم کے لیے این اے این 24 نیوز لاہور آفس میں انعامات تقسیم کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بیورو چیف رپورٹر اور منیجمنٹ ٹیم کو ایوارڈ سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے بیسٹ سوشل میڈیا ایکٹیویٹی پر پہلے نمبر پر افتاب بلوچ بیورو چیف نصیر آباد بلوچستان ، پہلے نمبر پر عتیق الرحمن بیورو چیف خانیوال بہترین کارکردگی دکھانے پر دوسرے نمبر پر شیخ ارشد محمود ڈسٹرکٹ رپورٹر راولپنڈی تیسرے نمبر پر رہے بیورو چیف میں اچھی کارکردگی دکھانے پر اسلم خان منج پہلے نمبر پر آثار علی بنگش دوسرے نمبر پر ڈاکٹر قمر حسین تیسرے نمبر پر رہے بیسٹ پرفامنس ڈسپلن دکھانے پر بلاول علی ثموں پہلے نمبر پر میاں محمد ارشاد دوسرے نمبر پر بلاول اویس علی جٹ تیسرے نمبر پر رہے بیسٹ رپورٹنگ کرنے والوں میں وارث علی ریحان پہلے نمبر پر عبد الخالق کورائی دوسرے نمبر پر رہے بیسٹ پرفامنس منیجمنٹ ورک امیر حمزہ پہلے نمبر پر فضل سبحان صاحب دوسرے نمبر ملک شکیل تیسرے نمبر پر رہے. بیسٹ behavior پر راجہ عمران رحمن پہلے نمبر پر بہترین پیکج ایز لائیو اچھی رپورٹنگ پر سید انتظار حسین شاہ پہلے نمبر پر، بیسٹ پرفامنس پر اینکر نائلہ نظیر نے ایوارڈ اپنے نام کر لیا، تقریب کے اخر میں منیجمنٹ ٹیم نے بیرو چیف اور رپوٹر کو آین اے این 24 نیوز ادارے کے طرف سے ایوارڈ کے ساتھ ساتھ کیش انعامات بھی دئیے گئے تقریب کے اخر میں چینل کی ترقی اور ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی
Ещё видео!