شاہد چوہدری 92 نیوز گجرات
گجرات کوٹلہ ارب علی خان کے علاقے پہاڑے میں گورنمنٹ پرائمری سکول فار بوائز گزشتہ 8 سال سے بند پڑا ہے اور کروڑوں روپے سے بنی یہ عمارت بھوت بنگلے کا منظر پیش کررہی ہے مقامی آبادی کے بچے دور دراز سکولوں یا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے پر مجبور ہیں محکمہ تعلیم کو چاہئے کہ دوبارہ سکول شروع کرنے کے اقدامات کرے اگر محکمہ ایجوکیشن کو اس عمارت کی ضرورت نہیں تو وہاں ہسپتال بنا دیا جائے تاکہ علاقے کے لوگوں کو سہولت مل سکیں اور عمارت بھی محفوظ رہے ضلع بھر میں ایسے 30 کے قریب سکول بند پڑے ہیں
Ещё видео!