امریکہ کے صدارتی انتخابات میں بیش تر ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں جن کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیت لیا ہے۔ الیکشن میں کامیابی کے لیے اہم ترین قرار دی جانے والی سوئنگ اسٹیٹس کے نتائج کیا رہے اور ٹرمپ کی جیت کے بعد کیا صورتِ حال ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کے الیکشن اسپیشل بلیٹن میں۔
#scae24 #voaelections2024
Ещё видео!