خبر شامل لاھور سے گزشتہ روز فواد چوہدری کی ہائی کورٹ سے واپسی پر دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش فواد بھاگ کر دوبارہ ہائئ کورٹ کے چیمبر میں پہچ کر جان بچائی
تفصیل کے مطابق پی ٹی ائی رہنما فواد چوہدری گزشتہ روز لاھور ہائی کورٹ بنچ میں پیش ھوئۓ واپسی پر جب فواد چوہدری اپنی گاڑی میں بیٹھ کر نکلنے لگے تو اچانک پولیس کا ڈالہ گرفتار کرنے کے لیے گاڑی کے سامنے اگیا جسے فواد چوہدری دیکھتے ہی گاڑی سے نکل کر ھائی کے چیمبر کی طرف بھاگ نکلے اور واپسی کورٹ میں داخل ھو کر پولیس سے جان بچائی
Ещё видео!