کیا آپ نے فیس بک پر اچھے ریویوز دیکھنے کے بعد کبھی کسی سیلر سے پراڈکٹس خریدی ہیں؟
ایک ایسے ہی سیلر ’زپ ٹیک‘ کے مالک پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ انھوں نے کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے ’گرافک کارڈ‘ اور گیمنگ کونسول کے ’پری آرڈر‘ کے نام پر مبینہ طور پر لوگوں تک ان کا آرڈر کیا گیا سامان نہیں پہنچایا۔
آخر زپ ٹیک پر لوگوں نے بھروسہ کیوں کیا اور ایسی کیا آفر تھی کہ خریداروں نے ساری رقم پہلے ہی ادا کر دی؟ جاننے کے لیے دیکھیے حسن عباس کی یہ تحقیقاتی رپورٹ۔
فلمنگ: زبیر صلاح الدین اور نعمان مسرور
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
#gaming #ziptech #preorder #playstation #xbox #nvadia #pakistanigaming
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!