Do you know who are the five most dangerous warriors in Islamic history? Do you know who are the five fighters who raised the flag of Islam in the world? Do you know who are the five Islamic fighters who won wherever they stepped. If not, then find out in this video.
If we talk about the most dangerous warriors in Islamic history, th his army around a rock that is known today as the rock of Gibraltar or Gibraltar. This rock is still known as Tariq bin Ziyad. The first victory of Tariq bin Ziyad. From Europe entered Islam. Rock of Gibraltar has been occupied by Great Britain for the last three hundred years.
And the dispute b not only led the Muslims, but also killed the infidels of the Arabs or their commanders himself. What did you do? Your bravery was talked about in the whole of Arabia. Who killed a wrestler like Marhab on the Khyber campaign. Who alone was heavy on many people. And people were afraid to face him when they heard his name. .
And Mullah Ali, on the occasion of the Battle of Khyber, tore down the gate of the fort of Khyber, which many people could not lift together. He also fought and in every battle he was blessed by Allah.کیا آپ جانتے ہیں کہ اسلامی تاریخ کے پانچ خطرناک جنگجو کون ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سے پانچ جنگجو ہیں جنہوں نے اسلام کا پرچم دنیا میں لہرایا۔کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کوں سے اسلامی پانچ جنگجو ہیں جنہوں نے جہاں قدم رکھا وہاں ہی فاتح ہوئے۔اگر نہیں تو جانیے اس ویڈیو میں۔
اسلامی تاریخ میں سب سے خطرناک جنگجؤں کا زکر ہو تو پانچویں نمبر پر طارق بن زیاد ہیں جن کا تعلق بربر نسل سے تھا جو کہ مسلمان اور بنو اومیہ کے جرنیل تھے۔انھوں نے خلیفہ عبدل مالک کے دور اور سات سو گیارہ ایسوی میں آج کے دور کے پسین کی مسیح حکومت پر قبضہ کر کے پورے یورپ کے اندر مسلم حکومت کا آغاز کیا۔جو قریب آٹھ سو سال تک قائم رہی۔انھوں نے اپنی فوج کے ساتھ کشتیوں پر شمالی افریقہ کے سائل جبرالٹر کو پار کیا اور تمام کشتیوں کو جلا دینے کا حکم دیا۔تاکہ کوئی بھی سپاہی میدان جنگ کو چھوڑنے کا سوچے بھی نہیں۔طارق بن زیاد انتہائی زئین اور بہادر سپاہ سالار تھے انھوں نے اپنی فوج کو اس ایک پتھر بلکہ پوری انسانی تاریخ کے مشہور ترین فاتح جنگجو اور حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔سلطان صلاح ادین ایوبی اپنے کارناموں کے اندر نورالدین زنگی پر بھی بازی لے گئے جن کے یہ فوجی کمانڈر تھے۔اور نوالدین زنگی کی وفات کے بعد یہ حکمران بنے۔گیارہ سو بیاسی تک شام اور موسل کو فتح کر کے انھوں نے اپنی سلطنت کے اندر شامل کیا اور سلیبی سردار سے معاہدہ کیاکہ ہم لوگ مل کر امن قائم کریں گے۔ایک دوسرے پر حملہ نہیں کریں گے لیکن یہ سلیبی سردار جس کا نام رونالڈ تھا ۔یہ سلیبی سردار انتہائی بدزبان منافق اور وعدہ خلاف قسم کا انسان تھا۔یہ بقائدہ ۔ کی یونائٹڈ فوج کو عبرتناک شکست دے کر بیت القدص کو ان سے آزاد کرایا اور آخر کار اٹھارہ سو ترانوے میں دمشق کے اندر انتقال کر گئے۔انھوں نے اپنی زاری دولت کا زیادہ طر حصہ اپنی عوام کو دے دیا اور ساری زندگی اتنا سرمایا جمع نہ کر پائے کہ حج بھی کر پاتے ۔انگریز مورخ لکھتا ہے کہ سلطان صلاح ادین ایوبی بہت ہی عجیب قسم کا حکمران تھا کیوں کہ باقی دنیا کے حکمرانوں نے اپنے خوف اور جلال کی وجہ سے عزت پائی لیکن سلطان صلاح ادین ایوبی نے اپنی عوام سے محبت اور ان کی تقلیفوں کو دور کر کے عزت حاصل کی۔اسلامی تاریخ میں بہادر جنگجوؤں کی فیرست میں تیسرے نمبر پر مختار سکافی ۔ ہاشمی خاندان سے تعلق رکھنے والے مختار سکافی ایک انتہائی بہادر اور زہین جکمران جنگجو تھے اور میدان جنگ میں ان کے مقابلے میں کوئی بھی شخص ٹک نہیں پاتا تھا۔ان کی بہادری ف تلوار اٹھائی اور کربلا میں امام حسین ع اور ان کے گھر والوں کی شہادت کا بدلہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر دشمن کو چن چن کر لیا۔ایک ایک قاتل کو قتل کر کے کربلا کا بدلہ لیا۔سینکڑوں قاتلان حسین کو انھوں نے قتل کیا جس کے اندر شکر بھی شامل تھا جس نے امام حسی امپائر اس وقت اوپر پاور تھی لیکن اس وقت کے کمانڈر خالد بن ولید کے سامنے کھڑے ہونے سے گھبراتے تھے۔وہ ہمیشہ اپنی فوج کو فرنٹ سے لیڈ کیا کرتے تھے۔اور میدان جنگ میں مخالف فوجُ میں گھس کر ان کو قتل کرتے تھے۔ایک ایک جنگ میں ان کے ہاتھوں سے کئی کئی تلوا۔اسلامی تاریخ میں سب سے زیادہ خطرناک بہادر اور دلیر ترین جنگجو اعلی بن ابی طالب رہے۔اسلامی یہ کون ہو سکتا ہے۔وہ ا کہ حضرت ہارون ع بھی لوگوں کو تمھارے پاس چھوڑ کر جا رہا ہوں پر میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔کیوں کہ حضرت ہارون ع بھی اللہ کے نبی تھے۔میدان جنگ کے اندر مولا علی سب سے بڑھ کر ہمیشہ نہ صرف مسلمانوں کو لیڈ کرتے بلکہ عرب کے کفار کو یا ان کے سپاہ سالاروںُ کو خود قتل کیا کرتے تھے۔آپ کی بہادری کا پورے عرب کے اندر چرچہ تھا۔جنہوں نے غزوہ خیبر پر مرحب جیسے پہلوان کو قتل کیا۔جو اکیلا کئی لوگوں پر بھاری تھا۔اور لوگ اس کا نام سن کر اس کا سامنا کرنے سے ڈرتے تھے۔مولا علی ع نے خواد جنگ خیبر کے موقع پر قلعہ خیبر کے دروازے کو اکھاڑ کر پھینک دیا جس کو کئی لوگ مل کر بھی نہیں اٹھا سکتے تھے۔آپ نے بنو امیہ کے خلاف جنگ جمل، جنگ سفین اور خوارجیوں کے خلاف جنگ نیروان بھی لڑی اور ہر جنگ میں آپُ کو اللہ کی طرف سے فتح نصیب ہوئی۔
#Ali #Hussain #Hassan #viral #fatima #abbas #karbala #Mohatam #noba #islamic
[ Ссылка ]
Duniya ka ameer aur khatarnak tareeen drug smuggler kon ha?aur ya ney 20 lakh Dollors ko q aag lage
[ Ссылка ]
Islamiya University Bahawalpur ka ek aur scandal samney aa gia.Gandi videos ki asal kahani samney 
[ Ссылка ]
Ещё видео!