جیسے وقت قریب آتا جا رہا ہے پاکستان میں ایشاء کپ ہونے کے چانس کم ہوتے جا رہے ہیں ایک طرف پاکستان کرکٹ بورڈ یہ ٹورنامنٹ اپنے ملک میں کروانے کے لیے دوست ممالک سے حمایت لینے کے لیے ان سے رابطے میں ہے تو دوسری طرف بھارت ٹورنامنٹ کو رکوانے کے لیے ایشین ممالک سے رابطے میں ہے جس میں بھارت کامیاب ہوتا بھی دکھاٸی دے رہا ہے بنگلہ دیش تو شروع دن سے بھارت کی مانتا چلا آ رہا ہے دوسری طرف سری لنکا کا جھکاو بھی بھارت کیطرف ہے اور اسکی اصل وجہ اپنے بدترین معاشی حالات ہیں جن سے نمٹنے کے لیے بھارت کی سفارش اور گارنٹی پر آٸی ایم ایف نے سری لنکا کو اچھا خاصا قرض بھی دے دیا ہے جسکی وجہ سے اب سری لنکا بھارت کی ہی حمایت کرے گا باقی افغان کرکٹ بورڈ بھی بھارت کے حق میں ہی فیصلہ دے سکتا ہے
Ещё видео!