بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
[40روزہ] صراط مستقیم کورس( برائے مرد حضرات )
اس کورس میں چالیس اسباق ہیں اور ہر سبق میں پانچ چیزوں (قرآن کریم ۔ حدیث پاک ۔ عقیدہ ۔ فقہی مسئلہ ۔ اور مسنون دعا) کا ذکر ہوگا۔
جس سے آپ کو دین اسلام کی مختصراً بنیادی چیزیں سیکھنے کو ملیں گی۔
مدرس: مفتی محمد ریاض حنفی شاگرد رشید متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
زیر سرپرستی: شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا محمد مکی الحجازی دامت برکاتہم العالیہ مدرس حرم مکی
جامعہ خیر العلوم مکیہ مکی مسجد ٹھل حمزہ تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان
Ещё видео!