اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر جنگ کے نئے مرحلے کے پہلے دن غزہ کی پٹی میں 200 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے 7 اکتوبر سے جاری کارروائی میں اب تک تقریباً 16,000 فلسطینیوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔ شہید ہونے والوں میں 6000 سے زیادہ بچے شامل ہیں۔
#gaza #israel #palestine #hamas #bharatexpressurdu #urdunews #urdunews #israelhamaswar #israelhamaswar #israelhamasconflict #israelpalestineconflict
Ещё видео!