Prof. Shabbir Ahmad
اسلام علیکم
ازراہ کرم! جب بھی کوئی وظیفہ اختیار کریں تو مستقل مزاجی اور پابندی کے ساتھ کریں۔ ایک چھوڑ کر دوسرا اور دوسرا چھوڑ کر تیسرا کرنا بھی نفع مند ثابت نہیں ہوتا ہے بلکہ اکثراوقات نقصان ہوتا دیکھا گیا ہے۔
محترم ناظرین! یقین کے ساتھ عمل کریں۔ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے۔ درحقیقت تمام وظائف اللہ جل شانہٗ کے حضور پیش ہوکر ہمارے حالات اور پریشانیوں میں آسانی اور سہولت لانے کیلئے اجازت چاہتے ہیں۔ اس لیے اللہ جل شانہٗ ہی کی ذات سے ہونے کا سوفیصد یقین ہی فائدہ دے گا۔ یہ وظٓئف اللہ جل شانہٗ کی مدد حاصل کرنے کیلئے اہل اللہ سے ثابت ہیں۔ -
THANKS.......................
پرو فیسر ڈاکٹرسیدشبیراحمد قادری نقشبندی
#Kamardard #Pindli #Dard
Disclaimer
All background videos and images used in this video are all unreal.
#wazaif
#wazifa
#rohanielaj
#rohaniilaj
#rohanialaj
روحانی علاج
#وظیفہ
#روحانی
#علاج
Mohabbat ka wazifa rohani ilaj
wazifa for love rohani ilaj
Ещё видео!