*****یوسی گہل تحصیل و ضلع مری******
***موضع باڈہار***
مدرسہ تعلیم الاسلام باڈہار میں مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب کا شاندار تاریخی استقبال
ہم جناب مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب اور دیگر علماء حضرات کا باڈہار امد پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور مدرسہ تعلیم الاسلام باڈہار کی انتظامیہ, تمام علماء, اور اہلیان باڈہار کو انتہائی اہم کامیاب اور منظم پروگرام کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#DistrictMurree
#UCGhel
#mozaBadhar
#MaulanaAurangzebFarooqi
Ещё видео!