#یکجہتئ فلسطین ریلی سے مولانا اعجاز احمد مدظلہ کا مکمل احتجاجی بیان، سنیں اور شیئر کریں، جزاکم اللہ خیرا _
خلاصہ بیان: اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جسے ہم کبہی تسلیم نہیں کریں گے _
مسجد اقصی پر مسلمانوں کا حق ہے ہم مسجد اقصی کبہی یہودیوں کے حوالے نہیں کریں گے _
اسرائیل فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور غیرانسانی سلوک کر رہا ہے اس پر 57 اسلامی ممالک کی خاموشی لمحہ فکریہ اور بےحسی ہے _
اسلامی ممالک اسرائیل کو ایمانی آنکہ دکہائیں اور فلسطینیوں کے ساتہ کہڑے ہوں مظالم بند کروائیں اور اگر اسرائیل باز نہیں آتا تو اعلان جہاد کریں _
اور ہم مسلمان ایک تو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلئے دعاوں کا اہتمام کریں _
دوسرا معتبر اداروں کے ذریعے بہرپور مالی تعاون کریں _
تیسرا اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں _
اور چوتہے نمبر پر اسرائیل اور اسکا ساتہ دینے والے ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں _
اللہ ہمارے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرماے اور اسرائیل کو نیست و نابود فرماے آمین _#beautifull
Ещё видео!