میں نرسنگ کا کورس کر رہی تھی وارڈ میں ڈیوٹی لگی تو وہاں پر ایک مریض تھا جس کے بیٹے سے مجھے پیار ہو گیا وہ بہت خوبصورت اور امیر تھا جس وجہ سے میں اس طرف مائل ہو گئی بعد میں مجھے اپنا بنا کر مجھ پر ظلم کرتا رہا اور اس کے گھر والے بھی مجھ پر تشدد کرتے رہے اب شادی اس سے کروں گی جو پیار دینے والا ہو عمر کی کوئی قید نہیں بس عزت دینے والا ہو
#daily Pakistan
#urdu point
#daily attention
#daily update
#viral videos
#sad story
#love story
Ещё видео!