تھوراڑ :جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ تحصیل تھوراڑ کے زیر اہتمام قائد تحریک امان اللہ خان بابائے خود مختاری سردار رشید حسرت خان جموں وکشمیر گلگت بلتستان زون کے بانی صدر سردار آفتاب خان کیپٹن نبی بخش لالا سعید مرحومین کی برسی کے موقع پر اپنے اکابرین کی تادمِ مرگ لازوال جد وجہد کو مقررین ساجد صدیقی ۔رفیق ڈار ارباب ایڈووکیٹ۔ حاجی ابراہیم ۔انور خان ۔ودیگر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ،کشمیر کی وحدت اور خود مختاری کے لیے جد و جہد کا عزم کیامزیدتفصیلات سردار عابد شفاعت کی اس رپورٹ میں۔۔
Ещё видео!