دوستوں خود اعتمادی وہ جذبہ ہے جو آپ کو خود پر بھروسہ کرنے کے قابل بناتی ہے جس سے آپ کا دل خوش اور مطمئن رہتا ہے. خود اعتمادی زندگی کے انداز کو بہتر اور مضبوط بناتی ہے. پُر اعتماد انسان ہر چیز کی مشق کرسکتا ہے. ٹریننگ لے سکتا ہے اور اپنی معلومات میں اضافہ کرسکتا ہے. اگر برا وقت آجائے تو اعتماد ہی ہمارے حالات درست کرسکتا ہے. زندگی میں کامیابی کے لئے خود اعتمادی اتنی ہی ضروری ہے جتنا انسان کے جینے کے لئے ’’آکسیجن‘‘۔
social_video#
Ещё видео!