داخلہ فارم برائے درس نظامی(درجہ اولی) [ Ссылка ]
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ جامعہ تاج العلوم انسٹیوٹ میں خوش آمدید جامعہ کے زیر اہتمام آن لائن درس نظامی درجہ اولی کا آغاز وہ حضرات جو علم دین حاصل کرنے کا شوق رکھتے ہیں لیکن دنیاوی مصروفیات کی وجہ سے مدارس میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ان کے لئے گھر بیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع ہمارا ادارہ کم وقت میں بہترین اور آسان انداز آپ کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے ۔ ہمارا نصاب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ہے فراغت پر اسناد بھی مہیا کی جائیں میں گی
Ещё видео!