صوبہ پنجاب کا ضلع قصور گذشتہ چند برسوں سے بچوں سے جنسی زیادتیوں اور قتل جیسے گھناؤنے جرائم کے باعث خبروں میں رہا ہے۔ تاہم مقامی افراد کے مطابق یہاں رونما ہونے والے ہر نئے کیس کو کچھ ہی عرصے بعد بھلا دیا جاتا ہے۔
ہم نے قصور کے شہریوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان جرائم کی اس علاقے میں پنپنے کی وجوہات کیا ہیں اور انھیں یہاں سے کیسے نکالا جا سکتا ہے۔ جانیے وقاص انور اور ترہب اصغر کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!