پاکستان کے شہر کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس کی عمارت پر حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔ اس وقت حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہو چکا ہے۔ سندھ پولیس کے مطابق تین دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید جانیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں
#Karachi #Police #office #attack
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!