آج بارہ ربیع الاول کو امام خمینی رح کے فرمان کے مطابق کے بارہ سے سترہ ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ص کو پورا ہفتہ اس عنوان سے منایا جائے آج بفرزون میں ایک جلوس نکالا گیا جس میں بالخصوص خواتین بچوں نے شرکت کی جو نعرے لگاتے نعتیں پڑھتے ہوئے مسجد و امام بارگاہ باب نجف اور وہاں سے واپس گرلز کالج میں سبیل پر آئے جہاں جلوس اختتام پزیر ہوا جلوس کے منتظمین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بارہ ربیع الاول ہو یا سترہ ربیع الاول ہم اس بحث میں پڑے بغیر پورا ہفتہ جشن عید میلاد النبی ص منائنگے یہ پہلا سال تھا اس جلوس کا اور انشااللہ اگلے سال اس سے بہتر انداز میں یہ جلوس منعقد ہوگا ایک اور منتظم نے کہا کہ جس طرح اس سال ماحول بنادیا گیا ہے اس کے لے اس سال عید میلاد النبی ص بارہ ربیع الاول اور سترہ ربیع الاول منانا اور ضروری ہو گیا اور
Ещё видео!