حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ (ولادت۵۳۷ھ، وفات ۶۳۲ھ) نے اسلامی علوم و دعوتی جدو جہد اور اصلاح و تربیت کے ذریعہ ہندوستان روحانی سلطنت ، اسلام کی بنیاد رکھی سلسلہ چشتیہ ہندوستان میں آپ ہی سے پھیلا اور ہندوستان میں نوے لاکھ سے زیادہ آدمی آپ کے ہاتھ پر اسلام لائے
~*~تصنیفات~*~
انیسالارواح : یا انیس دولت، جو ملفوظات خواجہ عثمان ہاروَنیتحریر کیے
گنج اسرار، مجموعہ دیگر از ملفوظات خواجہ عثمان ہارونی اور شرح مناجات خواجہ عبد اللّه انصاری ہیں
دلیلالعارفین ، یہ کتاب مسائل طہارت ، نماز، ذکر، محبت، وحدت و آداب سالکین ہیں
بحرالحقائق ، ملفوظاتخواجہ معینالدین چشتی خطاب ہے خواجہ قطبالدین بختیار
اسرارالواصلین، اس میں شامل آٹھ خطوط جو خواجہ قطبالدین اوشي بختیار کو لکھے
رسالہ وجودیہ
کلمات خواجہ معینالدین چشتی
دیوان مُعین الدين چشتي ،اس میں شامل غزلیات فارسی
URS807 , #AjmerSharif#
GareebNawaz#
مزید اسلامی ویڈیوز اور بیانات کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں
By Allama Muhammad Afzal Qadri
At Dars-e-Quraan After Namaz e Isha Every Sunday
Place: Jama Masjid Umar , Samanabad Gulberg Town Karachi,
Follow our Facebook Page
/[ Ссылка ]
Must Watch
Like | Share | Comment
and
Don't Forget Subscribe Miraj Tv
Ещё видео!