جنگ صفین اور جنگ جمل
مولا علی (علیہ السلام) حق پر تھے
Jang e Jamal & Siffin, Maula Ali (A.S) was on Haq, Invitation to Truth to Shia Brothers
میں علی الاعلان یہ کہتا ہوں کہ جو شخص مولا علی علیہ السلام کے دور خلافت میں صفین جیسے اختلافات میں مولا علی علیہ السلام کو حق پر نہ مانے وہ شخص اہل سنت نہیں ہے، اہل سنت نہیں ہے، اہل سنت نہیں ہے۔
جنہوں نے آپ کی خلافت کو نہیں مانا، آپ کے خلاف صف آرا ہوئے، آپ کے مدمقابل ہوئے، اس معاملے میں جو مولا علی علیہ السلام کو حق پر نہ جانے اور سمتِ مخالت کو غلط نہ جانے وہ اہل سنت ہی نہیں ہے۔
امام ابوالحسن اشعریؑ، امام ماتریدیؑ، امام طحاویؑ، امام نسفیؑ، امام بیہقیؑ، امام شہرستانیؑ اور آج شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ تک الغرض 1400 سال میں عقیدۂ اہلسنت پر لکھی جانے والی ہر کتاب میں اشاعرہ ہوں یا ماتریدیہ سب کے سب ائمہ عقیدہ، فقہاء اور محدثین نے بلا اختلاف مولا علی علیہ السلام کو حق پر مانا ہے۔
Subscribe the Official YouTube channel of Shaykh-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri [ Ссылка ]
*** Some Important Links ***
- [ Ссылка ]
- [ Ссылка ]
- [ Ссылка ]
- [ Ссылка ]
- [ Ссылка ]
- [ Ссылка ]
- [ Ссылка ]
#TahirulQadri #MinhajulQuran #ShortClip
Ещё видео!