امریکی محکمہٴ تعلیم میں مارٹن لوتھر کنگ جونئیر ڈرم میجرانوویشن سروس ایوارڈز کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔ یہ ایوارڈ دنیا بھر میں رضاکارانہ طور پر عوامی خدمت کے شعبے میں اعلی کارکردگی دکھانے والوں کو دیا جاتا ہے۔ اس سال یہ اعزاز پانے والوں میں پاکستانی ماہر تعلیم ڈاکٹر نور فاطمہ بھی شامل تھیں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!