#50,000Monthly #InternshipOpportunity #Pakpattan #PunjabGovernmentProgram2024
وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر
پنجاب سوشیوایکونومک رجسٹری پروگرام کے تحت انٹرن شپ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
اس انٹر شپ کے تحت 50 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔
تعلیمی قابلیت بی اے۔ کمپیوٹر کا علم جانناضروری ہے ۔
صرف ضلع پاکپتن کے رہائشی اہل ہوں گے۔
درخواست گزار کا کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ نہ ہو۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 17-12-2024 بروز منگل ہے ۔
اج ہی دیے گئے لنک پر ان لائن اپلائی کریں۔
[ Ссылка ]
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Sahiwal
پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پروگرام
انٹرن شپ 2024
50 ہزار ماہانہ انٹرن شپ
پاکپتن انٹرن شپ پروگرام
پنجاب انٹرن شپ مواقع
کمپیوٹر جاننے والے بی اے طلباء کے لیے انٹرن شپ
وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام
پاکپتن انٹرن شپ اپلائی کریں
17 دسمبر 2024 انٹرن شپ ڈیڈلائن
نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ مواقع
Ещё видео!