پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان اسلام آباد کے ڈی چوک پر پہنچ گئے ہیں۔ مظاہرین نے ڈی چوک کے قریب کھڑے کنٹینر گرا دیے ہیں جب کہ ڈی چوک پر موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے ہیں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #PTI #protest #Pakistan #islamabad
Ещё видео!