جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام عاشقان رسول کو مبارک ہو ❤️🎉🌹🎊🌺
#eidmiladunnabi ( S.a.w.w) #muhammadﷺ ,
کتنا عظیم احسان ہے یہ پیدائش محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،
سرکار مدینہ راحت قلب وسینہ ، احساس محبت ، بہار کی نوید ،
*قبر میں سرکار آئیں تو میں قدموں پر گروں*
*گر فرشتے بھی اٹھائیں تو میں ان سے یوں کہوں*
*ان کے پالے ناز سے میں اے فرشتو کیوں اٹھوں*
*مر کے پہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے*
Follow links :
FB :nusratdilshad72@gmail.com
Twitter: @NusratDurani
Instagram:
@durraninusrat
Ещё видео!