پہچان پاکستان نیوز
سیالکوٹ سے بیوروچیف سید عارف شاہ کی رپورٹ
سیالکوٹ پاکستانی نژاد سید رضا شاہ کی زیرنگرانی لندن ساوتھ یال ناصر بیگ کی رہائش گاہ پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ کی محفل سجائی گئی
جشن عید میلادالنبی ﷺ مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کی آمد کی خوشی میں اس موقع پر محفل نعت کا بھی انعقاد کیا گیا۔بارگاہِ رسالت میں ہدیہ نعت و کلام پیش کئے ، ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا بھی کی گئی۔ اور گیارویں کا ختم شریف پڑھا گیا حاضرین محفل میں بڑھ چڑھ کر اس محفل میں شرکت کی اس محفل کے مہمان خصوصی ملک آصف نعمان کہانی اور راجہ اعظم علی احمد تھے آخر میں درود و سلام پڑھنے کے بعد حاضرین محفل ملک و قوم کے لئے دعا کی گئی دعا سید رضا شاہ صاحب سے کروائی گی۔
Ещё видео!