اس میں کوئی شک نہیں کہ قاضی فائز عیسی نے ایک انتہائی حساس فیصلہ سنا دیا۔مگر کیوں؟ قادیانیوں کا قضیہ تو پاکستان کے سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں 1974 کو ہی نمٹایا جا چکا ہے۔تو پھر 2024 میں اس فیصلے کا کیا کام؟
مشکل تب پیش آئی کہ جب 2019 میں مبارک احمد سمیع نامی ایک قادیانی نے قرآن کریم کی تفسیر لکھ کر اسے شائع کیا۔اس کے خلاف ایک شخص نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
باقی تفصیل اس ویڈیو میں
Ещё видео!