#youtubeshorts
#chashms
#barrage
#mianwali
#floodwarning
#cusec
@with.sr.12
@ChachaAbdulShakoor
@technicalassistance9718
کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کا پیمانہ ہے۔ عام طور پر دریاؤں اور نہروں کا بہاؤ ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زدہ شکل ہے۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ(28.317 لیٹر فی سکینڈ)۔[یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گزرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی۔ ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب کسی جگہ سے ایک سکینڈ میں 28317لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے۔پانچ لاکھ کیوسک ریلے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہاں سے ایک سیکنڈمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 58 ہزار 423 لٹر پانی گزرے گا۔
Ещё видео!