قومی احتساب بیورو کی 190 ملین پائونڈ اسکینڈل کی تحقیقات. اہم مرحلے میں داخل ہوگئیں۔
نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشری بی بی کا اسٹیٹس گواہ سے ملزمہ .میں تبدیل کردیا ہے۔ 13 نومبر کوطلبی کے دوران بطور ملزمہ پوچھ گچھ ہوگی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں بشریٰ بی بی کو بطور. گواہ طلب کیا جاتا تھا، بشری بی بی کو ملزمہ شواہد کی روشنی میں بنایا گیا، تفتیش میں عدم تعاون پر عدالت سے گرفتاری مانگی جا سکتی ہے۔
دوسری جانب نیب نے شواہد کی بنیاد پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی. کا اسٹیٹس گواہ سے ملزمہ میں تبدیل کرنے کے بعد ریفرنس بھی جلد عدالت میں دائر کئے جانے .کا امکان ہے۔#livewithkhawaryousaf #imrankhan #asimmunir #salmaniqbal #ecp #nawazsharif #nawazsharif #shaukattarin #absaralam #punjab #arshadsharif #maryamnawaz
Ещё видео!