امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی تعیناتی کی مدت ختم ہو گئی ہے۔ انھوں نے یہ عہدہ اس سال جون میں سنبھالا تھا۔ پاک امریکہ تعلقات کے لئے 2018 بھی گزشتہ چند برسوں کی طرح مشکل ہی رہا۔ امان اظہر لے آئے ہیں ان واقعات کا راونڈ اپ جو اس سال دو طرفہ تعلقات کے لئے خاص اہمیت کے حامل رہے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!