یہ جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہےیہ بیانیہ جہاں سے آیا وہیں لوٹ گیا,انڈیا کی جانب سے یہ نعرہ پاکستان میں متعارف کروانے کی کوشش کی گئی مگر کامیابی نا مل پائی مگر بھارت کے اندر یہ نعرہ مقبولیت پکڑ چکا ہے بھارتی فوج کی کشمیر سمیت دیگر مسلمانوں پر ظلم ستم کیاجا رہاہے اور پولیس وردی میں ملبوث دھشت گردی کی جا رہی ہے جس پر پورے بھارت میں یہ نعرہ گزرتے دن کے ساتھ مقبولیت کی انتہا کو پہنچ گیا ہے۔یہ جو دشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
#indianProtest#sutdentProtestIndia#IndianPoliceturtured
Ещё видео!