#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
In this lecture we will grammatically analyze Surah Al Kausar (complete). We will construct and see each word/letter in the Aayaat and translate it. You will also learn about Deficient Verbs (Naqis-e-Wawi), Faa Sababiya, Imperative Verb (Fail Amar), Particles resembling Verbs (Huroof Mushabbah bil Fail), Hasar Ka Usloob, Comparative and Superlative Degree (Ism ul Tafzeel) and Nominal Sentence (Jumla Ismiyah).
You can download the book used in the lecture from the link:
[ Ссылка ]
اس لیکچر میں ہم سورۃ الکوثر (إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ﴿١﴾ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ﴿٢﴾ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴿٣﴾) کی مکمل صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔
اِس لیکچر ہم فعل ناقص (ناقص واوی)، فاء سببیہ، فعل امر، حروف مشبہ بالفعل، حصر کا اسلوب، اسم التفضیل اور جملہ اسمیہ کا استعمال بھی سمجھیں گے۔
ویڈیو میں استعمال ہونے والی کتاب آپ اِس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
[ Ссылка ]
00:00 - 09:48 سورۃ الکوثر آیت نمبر 1
09:49 - 20:26 سورۃ الکوثر آیت نمبر 2
20:27 - 25:52 سورۃ الکوثر آیت نمبر 3
25:53 - 29:25 سورۃ الکوثرکا شانِ نزول
Ещё видео!