ایران میں 6 روز تک حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے بعد آج کئی شہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد حکومت کی حمایت میں نکلی۔ اچانک شروع ہونے والے ان مظاہروں کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک بڑے اور غیر متوقع چیلنج کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس پر بات کی Iranian America Council کے صدر Dr. Hooshang Amirahmadi نے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!