*خطبہ جمعہ*
*جمعۃ المبارک مورخہ ٢۶ جمادی الاول۱۴۴۶ ہجری بمطابق 29 نومبر 2024*
*مقرر:-فضیلۃ الشیخ جناب ابو محمد محمد افضل محمدی حفظہ اللہ*
*مقام :-جامع محمدی مسجد اہلحدیث قلعہ دروازہ حیدرآباد سندھ*
*موضوع :-حیاتِ طیبہ میں سادگی کا پہلُو*
*انبیاء کرام علیہم السلام کی پوری زندگی وحیِ الٰہی پر مبنی ہوتی ہے*
*حیاتِ طیبہ میں ہمارے لئے اسباق؟*
*رسولِ کریمﷺ کی حیاتِ طیبہ سادگی پر مبنی رہی*
*رسول اللہﷺ کا اپنی دنیاوی زندگی کا طرزِ عمل کیا رہا؟*
*رسولِ اکرمﷺ نے سیدہ فاطمۃ الزہراء کے گھر کے پردوں کو دیکھ کرنے کیا کیا؟*
*رسولِ کریمﷺ کے کپڑوں اور لباس کا کیا عالم تھا؟*
*رسول اللہﷺ کا بستر کیسا تھا؟*
*ہم نے اپنی زندگی کے ہر شعبے کو تکلفات سے گھیرے رکھا ہے*
*کسی کو دکھانے کے لئے فیشن اپنانا کیسا ہے؟*
*روز مرہ زندگی میں ایکدوسرے سے مسابقت کرنا کیسا ہے؟*
*زندگی میں میانہ روی کے فوائد*
*غیر ضروری تکلفات نے ہماری زندگی کو مشکلات میں گھیر رکھا ہے*
*اپنا قد اونچا کرنے کے چکر نے ہمیں ذہنی پریشانیوں اور تفکرات میں لا چھوڑا ہے*
*ہم نے اپنے شادی بیاہ کے معاملات کو اپنے لئے بھاری بنا دیا ہے*
#khutba #jummah #bayan #dars #ita'at #farmanbardari #hayat #tayaba #sadgi #pairvi #namoona
Ещё видео!