خبر شامل کرتے ہیں بیوروچیف ضلع حافظ آباد عاطف علی ناہرا کی ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کی جہاں ڈی پی اوحافظ آباد جناب بلال ظفرشیخ صاحب کی تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں میں کھلی کچہری لگائی عوامی مسائل اور شکایات سنیں اس موقع پر ایس ایچ او کو ہدایت کی کی کہ تھانہ پنڈی بھٹیاں کے دروازے دن رات عوام کے لیے کھلے رکھیں اور چوروں ڈکیتوں منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ کریں اس موقع پر ڈی ایس پی نوید مرتضی چیمہ ڈی ایس ایچ او سید فہدحسین شاہ صاحب اور سیکورٹی انچارج جناب چوہدری محمد ارشد گرواہ صاحب بھی موقع پر موجود تھے ڈی پی او جناب بلال ظفر شیخ نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے ہم انشاءاللہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
Ещё видео!